Bitcoin (07-12-2020)

Bitcoin ایک اہم Crypto Currency ہے اور اس نے اس Pandemic میں سب سے بڑا
Alternate Investment والا Status حاصل کرلیا ہے. اسے لوگ Inflation سے Hedge کرنے کے لیے اور گرتے ہوۓ Gold سے Hedge کررہے ہیں.

مزید دیکھا جائے تو اس سال کے April 29 سے ہی مارکیٹ D1 میں EMA 200 سے اوپر ہے اور اس پورے وقت میں ہمیں صرف 3 بار Bearish Divergence ملی ہے. جس کا اس Investment پر کوئی  خاصہ اثر نہیں پڑا ہے. اب
All Time High اور تقریباً $ 20000 پر پہنچنے کے بعد ہم اب ایک Double Top دیکھ رہے ہیں. اس کا پہلا Top ایک High Volume والا ہے اور اس کا دوسرا Top Low Volume والا ہے. اس کے علاوہ
CCI Bearish Divergence بنی ہوئی ہے. مارکیٹ پچھلے 6 دن سے کوئی Higher High Candle نہیں بناسکی اور اب اس کو اپنے Support $ 1685 تک جاتے ہوۓ دیکھا جاسکتا ہے. دوسری طرف اس کے راستے میں ایک اہم Resistance Level $ 20851 ہے.
مسلسل Low Volume بن رہا ہے. اگر Day Trader بن کر دیکھا جائے تو Daily EMA 20 آپ کے اس Instrument کا رخ طے کرے گا. یاد رہے کہ Fundamentally مارکیٹ اس Instrument میں Bull ہے اور اب Technically نیچے جانا نظر آرہا ہے. اس وقت Divergence , VSA اور Double Top کام کررہے ہیں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ