Macro Events (04-12-2020)

  • Supply Chain Issue کی وجہ سے Pfizer کی Vaccine Production میں تاخیر اس سال کے آخر تک. اس خبر سے مارکیٹ میں Risk Aversion آئی اور اب Traders صرف US Payroll Data کے انتظار میں ہیں.

  • US Stocks Futures میں Modest gains ہورہے ہیں. بالکل ویسے ہی UK 100 Futures بھی. Investors اب US Non-farm Payroll Report کے انتظار میں ہیں. GER 30 Future میں کمی آئی %0.18- . اور

    UK Index میں %0.4 کا اضافہ ہوا.

  • Europe کو دیکھا جائے تو ان کے لیے Brexit Talks سب سے اہم ہے. اس Weekend میں کوئی تیزی متوقع ہے.

  • US Non-farm Payroll November  Today سے 50k کے Rise کی امید ہے.

  • +OPEC کی طرف سے خبر ہے کہ January سے bpd 500k production ہوگی جبکہ مارکیٹ Production Cut  کے انتظار میں تھی پھر آخر میں Saudia نے Production Unchanged رکھنے کا اعلان کیا جبکہ دوسرے ممالک Output Increase by 2.0 mln bpd کریں گے.

  • German Manufacturing Orders میں October 2.9% m/m کا Jump آیا. یہ More than anticipated تھا.

EUR: نے Top 1.2174 بنایا.
 GBP: یہ 1.3440 سے اوپر ایک اہم Support پر ہے.
JPY: یہ 3 دن کے Gain reverse اور اب S1 104 at 103.48 پر ہے.
Breaks 1.2900 :CAD. اب 1.2856 اور S1 1.2830 پر ہے.
AUD: اب S1 0.7400 , 0.7430 اور R1 0.7456 پر ہے.
US Oil: یہ $ 45.68 سے $ 45.08 تک. +OPEC کی خبر سے Loses reverse اور $ 46 سے اوپر.
Spike 46.50
Gold: یہ $ 1840 کے پاس اپنے Gains سمبھلتے ہوۓ.

:Biggest (Fx) Mover
UK Oil سب سے بڑا Fx mover رہا. (%1.88+). اس نے 49.76 تک Spike کیا.
Momentum Indicators above R2 بھی Positive رہا. MACD Upside .RSI 68 & Flat کی طرف.
Near term Pic Choppy , H1 ATR 0.32  Daily ATR 1.32



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ