Pound USD Heads North? (24-11-2020)

GBP کا Price Action کافی اہم وجوہات کی وجہ رہا. اس میں سب سے بڑی وجہ یہ ہے. 2021 میں بڑھتے ہوۓ
Dollar depreciation اور دوسری بات یہ کہ سب کی نظر میں ہے کہ Brexit Transition میں سال کے آخر سے پہلے ایک Deal ہوجائے گی بجائے No-deal کے. پچھلے کچھ دنوں میں دونوں EU & UK کی طرف سے خبریں آئیں کہ
Bare bone deal ہوگی اس ہفتے. اس سلسلے میں PM Johnson & Ursula کے درمیان ایک
Call Scheduled بھی ہوئی ہے.

اب کیا کیا جائے؟
موجودہ Dollar weakness اور Pound optimism کو دیکھتے ہوۓ مناسب رہے گا کہ اس Pair کی Demands میں Entry ڈالی جائے. جب تک Dollar میں Strength اور Pound میں Negative development آئے.

Sentiments میں تبدیلی:
اگر Dollar میں Investors نے Support میں Demand اٹھالی تو یہ Risky ہوگا. اگر
Brexit Negotiations میں سے ایک یا دونوں ممالک پیچھے ہٹ جائے. Pound اب Over Levels پر ہے اور Open Interest اور Cot Report میں Net position میں مسلسل کمی. Technically دیکھا جائے تو
Pound USD 1.3300 – 1.3400 درمیان میں ہے.
یہ Nearest Psychologically Level ہیں. 1.34000 کے Break پر ایک Up Move ہوسکتی ہے.
Pound نے Day1 کی Mother Bar Break کیا پھر اس کی Ext 100% بھی پوری کی. اب اس کا رخ
Ext 200% تک ہے جوکہ 1.347 تک بنتی ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ