Bitcoin میں مسلسل تیزی دیکھی گئی. یہ 18000 $ کے Demand اور 18800 کی Supply کے درمیان ہے. اس کے لیے 18200 $ اور 18000 $ کے Level توڑنا مشکل لیکن اب کچھ Bearish Indicators سامنے آرہے ہیں. اگر درمیانی Price دیکھی جائے تو 18500 $ بنتی ہے.
:Fundamentals
Paypal نے BTC کو اپنے Payment Processing میں استعمال کرنے کی خبر دی ہے. اس وجہ سے مارکیٹ میں
Bullish Momentum بڑھتا ہوا نظر آرہا ہے. دوسری خبر ہے کہ Bitcoin کا حجم کئی بینک سے زیادہ ہے. اس کے علاوہ ہم اس سال کے شروع سے ہی مارکیٹ میں Bitcoin Holders کی بڑھتی ہوئی تعداد دیکھ رہے ہیں. اس کے ساتھ ساتھ Corona کے پیش نظر Investors اب اس نئے Safe-heaven کی طرف جانا پسند کررہے ہیں.
:Technical
BTC D1 میں دیکھا جائے تو مارکیٹ نے October 6 کے بعد سے کوئی Candle ایسی نہیں بنائی جو Mid Bonds کے نیچے ہو. اس لیے یہ ایک اہم Up Trend کی نشانی ہے.
یہ اپنے Historical Highs کے پاس ہے. اس لیے Technically اس میں Supply آسکتی ہے.
Sentiment Shift کے لیے سب سے اہم ہے کہ مارکیٹ میں Mid B.B سے نیچے Lower low Close Candle بنے.
CCI جو ایک اہم Technical Indicator ہے. یہ بھی دوبارہ Declining Volume دکھاتے ہوۓ
Bearish Divergence دکھا چکا ہے.
اب سوال یہ ہے کہ مارکیٹ Bullish Fundamental اور Bearish Technicals میں سے کس کے ساتھ آغاز کرتی ہے.
اہم Resistance اس کے راستے میں Resistance R2 year $ 18529 ہے. Coin base نے
Holdings 70% کی آواز دی ہے کہ Investors صرف Crypto میں Investment کررہے ہیں.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ