CFTC Data یہ CoT Report ایک اہم Data ہے. یہ ہر Friday کو CFTC کی طرف سے دیا جاتا ہے اور اس میںUS Futures Market میں Net Positions نظر آتی ہیں. اس کے زریعے ہم دیکھتے ہیں کہ کوئی Currency کتنیLong/Short ہے. اس کے زریعے ایک View ملتا ہے کہ Futures میں کیا ہوا تھا اور ہم اس کو Analyse کرکے اپنی Analysis کرتے ہیں.Latest CFTC Data میں سب سے زیادہ Longs AUD میں دیکھے گئے اور سب سے زیادہ Shorts JPY میں دیکھے گئے. اب ایک ایک کرکے اس Report کا موازنہ کرتے ہیں.
:GBP
Analysis میں دیکھا جائے تو USD میں Pound کے مقابلے میں تیزی تھی کیونکہ Brexit کا Transition Period تقریباً اپنے اختتام پر ہے. اس وجہ سے Pound میں Pressure دیکھا گیا. اس ہفتے سب سے اہم مسئلہ Pound کے لیےTransition Period میں کم وقت ہے کیونکہ کم وقت سے Negotiators پر کافی Pressure ہوگا.
:EURO
EURO ماضی میں Stimulus PEPP کی وجہ سے کافی Long رہا لیکن New Wave کی وجہ سے اب اس کیNet Longs میں 3 ماہ میں 78k- تک کمی آئی ہے. اس کی اہم وجہ PEPP میں کمی ، New Wave اور
Restrictions/ Lock downs کے ساتھ ساتھ Slow Recovery اور Slow Inflation ہے.
اس کا برعکس Dollar میں آئی Weakness کی وجہ سے EURUSD میں تیزی آئی. Dollar weakness کی وجہElection Uncertainty سب سے اہم تھی. جیساکہ پہلے بتایا کہ Brexit میں Deal ہویا نہ ہو. Brexit سے Pound کو نقصان ہی ہوگا. اس لیے اگر Recovery Fund آتے ہیں اور Brexit deal ہوجاتی ہے تو یہ EURO کے لیے اچھا ہے.اب Mid-term میں Futures Data کے حساب سے EURO بالمقابل Antipodeans اور GBP کافی کمزور رہے گا Mid-term میں.
:Antipodeans
Antipodeans Commodity سے جڑی ہوئی Currencies کو کہتے ہیں ان میں CAD , AUD , NZD شامل ہیں. اس Report میں AUD میں Longs بڑھتے ہوۓ اور Shorts گھٹتے ہوۓ دیکھا گیا. Overall Net positions اب بھی Net-short ہی ہیں. اس کی بڑھتی ہوئی Long positions اس بات کا Signal دے رہی ہیں کہ 2021 میں شائد AUD میں بہتری/Recovery دیکھی جائے.اگر دوسرے Antipodeans جیسے NZD , CAD کو دیکھیں تو ادھر بھی Longs بڑھے ہیں. اس کی وجہ دوبارہ
Vaccine News تھی.
:Safe-heaven
Investment اور Business کو دنیا میں Safe-heaven کا خطاب USD , JPY , CHF , Gold کو حاصل ہے. Vaccine News نے سب سے زیادہ اثر JPY Longs پر ڈالا اور اس وجہ سے JPY Longs میں کمی دیکھی گئی. سال کے آخری دن Brexit کے آخری دن ، Vaccines کے آنے اور Approval کی خبریں یہ سب مارکیٹ کو Range میں رکھ سکتی ہیں خصوصا US Dollar کو.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ