GBPUSD Bearish Divergence (20-11-2020)

Pound سے Related سب سے زیادہ اہم خبر بھی Brexit Deal. لیکن اب مارکیٹ اپنے آپ کو No-deal کی صورت میں Safe رکھنے کے لیے تیاریاں کررہی ہے. اگر اندازہ لگایا جائے تو مارکیٹ اب Brexit Deal کو کوئی اہمیت نہیں دے رہی کیونکہ یہ بات واضح ہے کہ اگر Deal ہو بھی گئی تو Pound میں بہت ہی کم اور مناسب سی Rally آئے گی. Pound پر دوسری جگہ سے کافی Pressure ہے جو اس کی Outlook کو Bearish ہی رہنے دے گا.

:Technical
مارکیٹ کو Month-2 کی بلند سطح پر ہے. لکھتے وقت یہ 1.33129 پر Stall کررہی ہے. پیچھے دیکھا جائے تو اس Level پر ایک Strong Supply کا سامنا کرنا پڑا. یہ Level 1.3300 پر ہے اور اسے پار کرنا مشکل لگ رہا ہے. اس کی 2 اہم وجہ ہیں. ایک Fundamentals کا رخ نیچے کی طرف ہے اور دوسرا کہ اس نئے High جوکہ ایک
Retest 1.3300 ہے. اس پر CCI اور Bearish Divergence بنی ہوئی ہے. اس کے علاوہ Bearish جانے کے لیے Demand Trend Line کا Break ہونا ضروری ہے. مارکیٹ اس پورے ہفتے میں Pivot W1 کو
Break Below نا کرسکی. یہ ایک Minor سی مگر Bull ہونے کی نشانی ہے.

:Confirmation/Risks
اپنی Trade لینے سے پہلے یہ دیکھیں کہ کیا Trend کی شرائط پوری ہورہی ہیں. کیونکہ اب مارکیٹ H.High بنارہی ہے اور اگر مارکیٹ  Ext 127  1.3376 کے اوپر Higher High Close کرتی  ہے تو آپ Bullish ہوسکتے ہیں لیکن Bearish جانے کے لیے کسی بھی چھوٹے TF پر Lower Low Close لازمی دیکھ کر اپنی Trade کا آغاز کریں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ