فوریکس کے اہم اور موجودہ Sentiments

کوئی بھی مارکیٹ ہو اسے ٹریڈ کرنے کے لیے آپ کو اس کے Sentiments سے آگاہ ہونا چاہیے. اس لیے اب ہم ایک ایک کرکے تمام اہم چیزوں کو دیکھیں گے. Brexit Talks , Covid-19 اور Political stability ان میں سے ہیں.

Covid-19
Winter کے آتے ہی Covid Cases میں تیزی نظر آنے لگی ہے. اس سے پہلے Vaccine بننے کی خبر آئی لیکن بڑھتے ہوۓ Cases نے اس خبر کو ڈھیلا کردیا ہے. US میں سب سے زیادہ Cases سامنے آرہے ہیں اور اعدادوشمار کے مطابق  Look فی دن یا روزانہ کی بنیاد پر سامنے آرہے ہیں.اپریل کے بعد اب New York میں 5k سے زیادہ Cases سامنے آرہے ہیں اور اس ہفتے کی ہونے والی Meeting جس میں
State  Northeastern
کے ممبران شامل ہوں گے اور فیصلہ کریں گے کہ سکول اور دیگر سیفٹی کے لیے کیا کیا اقدامات کیے جائیں؟بتایا گیا کہ آنے والے ہفتوں میں حالات خراب ہوتے ہوۓ نظر آرہے ہیں. New Mexico اور Oregon میں 2 ہفتے کاLock down لاگو ہوگیا ہے اور California میں نئی Restrictions لگ رہی ہیں.FED کی طرف سے بیان آتا ہے کہ Economy بہتری کی طرف گامزن ہے اور Positive Trajectory نظر آرہی ہے جبکہ Rising Covid Cases کی وجہ سے Economy Recovery Speed میں کمی دیکھی جاسکتی ہے.

EURO & GBP
EURO کافی Strong رہا Dollar کے مقابلے میں اور اس نے 1.1900 سے اوپر کے Highs بناۓ. اس کی وجہ تھی Covid-19 Vaccine کی خبر. دوسری وجہ تھی Political Instability جس کی وجہ سے مارکیٹ ایکRisk-Off mood میں تھی. ان سب کے باوجود EURO نے کافی نقصان دیکھے ہیں کیونکہ Eurozone میں2nd Wave کی وجہ سے ہونے والے Restrictive Measure نے کافی Pressure ڈالا. دیکھا گیا ہے کہ خراب صورتحال سے نمٹنے کے لیے PEPP ایک کامیاب حل رہا. اس لیے اگر اب Assistance کی ضرورت ہوئی تو اس کا سہارا لیا جائے گا.

Vaccine کی خبر سے GBP میں بھی تیزی آئی لیکن یہ تیزی زیادہ دیر نہ رہ سکی اور مارکیٹ نے پھر
Brexit Uncertainty اور 1.3300 کے اہم Level سے واپس ہونا شروع کردیا. Pound Gains میں کمی آتی گئی. Fishing ایک اہم مسئلہ ہے تاہم دوسرے چھوٹے چھوٹے مسئلوں پر بات چیت کرکے حل نکال لیا گیا ہے.
Fishing & Level playing field اب اہم مسئلے ہیں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ