Week Roundup (02-11-2020)

  1. :Votes

    US Politics سب سے اہم Agenda رہی. اب Election میں ایک دن باقی ہے. Data کو دیکھا جائے تو تقریبا Million 70 افراد نے اپنا Vote Cast کردیا ہے. اعدادوشمار میں تقریباً صرف Million 245 افراد Vote Cast کرنے کے لئے Eligible تھے جن میں سے اب تک تقریباً Million 70 کرچکے ہیں. Election کے ہونے اور Results کے آنے اور Parties کا Election کو قبول کرنے تک مارکیٹ میں Uncertainty رہے گی.

  2. :Stimulus

    سب کی نظر اور انتظار ہے US Government کے نئے Stimulus پر. کبھی اچھی خبر اور بری خبر. پہلے کہتے تھے کہ Elections سے پہلے ہی Deal ہوجائے گی لیکن اب لگتا ہے کہ Elections کے بعد کہیں

    Mid November میں کچھ ہوسکے گا.

  3. :Employment

    دنیا کا سب سے اہم مسئلہ ہے Weekly Claims  .Unemployment کچھ بہتر آئے. یہ بہتری صرف 8 ہفتوں میں دوسری بار دیکھنے میں آئی ہے. صرف 787000 افراد نے Unemployment Benefits Claim کیئے. اب آگے Elections کے بعد سب صورتحال سامنے آئے گی.

  4. :Vaccine

    Vaccine کی Trials تمام دنیا بھر میں ہورہی ہیں لیکن اب سب سے اہم خبر ہے کہ Pfizer نے Confirm کیا ہے کہ وہ اس ماہ میں FDA سے Approval مانگیں گے. Hospitalizations اور Death Toll میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے. دنیا بھر میں Million 40.3 Cases اور Million 1.11 افراد فوت ہوچکے ہیں.

  5. :USD Index & Majors

    USD Index نے Low Break کیا اور 93.00 سے بھی نیچے گیا. اس کے بعد دوبارہ 93.00 سے اوپر. اس کی وجہ تھے Eurozone میں Virus Surge کی وجہ سے Weakness اور Lock downs. تاہم

    USD Safe-heaven Bid میں رہا.EURUSD نے Lower جاکر Test 1.1700 کیا. USDJPY نے 105.00 سے نیچے Breakout کیا اور Test 104.10 کیا. اس کے ساتھ Cable میں بھی Decline دیکھا گیا High 1.3170 سے Low 1.2950 تک.

  6. :Brexit Talks

    UK-EU Talks ہوتی جارہی ہیں. Effort ہورہی ہے لیکن اس کا کوئی Result نہیں آرہا. امید ہے کہ

    Mid November میں Free Trade Agreement ہوجائے گا. اگر No-Deal Exit ہوا تو اس کے اثرات بہت برے ہوں گے. Future کافی Uncertain ہے. Analyst کے حساب سے Deal ہو یا نہ ہو دونوں صورت میں UK کو کافی Pressure برداشت کرنا پڑے گا.

  7. :XAUUSD

    XAUUSD ایک مخصوص Range میں تھا پھر یہ Range $ 1900 – $ 1920 کا Breakout ہوا. اس کی وجہ تھی Stronger USD اور اس XAUUSD کی کم Demand بطور Safe-heaven.

    Anticipation of Higher Inflation , Cooling yields اور Geo Political Tensions کافی Support کرسکتی ہیں Gold کو.

  8. :US Oil

    US Oil میں کافی Weakness دیکھی گئی. اس کی وجہ تھے Libya Increased Production سے اور

    Global Demand  .Increasing Inventories میں Virus Lock downs کی وجہ سے

    Weaker Demand.

    US Oil $ 41.00 سے $ 37.20 پر Fall ہوا.

  9. :US 10-year Yields

    اس میں کمی دیکھی گئی. Stock Market میں کمی اور USD میں بہتری. Yields نے

    Month 4 High 0.8720 بنایا اور بعد میں 0.7600 سے نیچے رہا.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ