Fundamentals (23-10-2020)

الیکشن میں US President Trump اور Joe Biden اپنی Debate میں ایک دوسرے پر برس پڑے لیکن یہ پچھلی Debate سے ذرا مہذبانہ تھی. تقریباً Million 50 افراد اپنے Vote Cast کرچکے ہیں.

Stimulus Bill سے جڑی امید ختم ہوتی جارہی تھی. اس لیے Dollar میں تیزی آئی. آج PMI کی خبر شائع ہونی ہے. امید ہے کہ Republicans اور Democrats میں Stimulus پر Deal ہوجائے گی کیونکہ Reports ہیں کہ دونوں Parties کی طرف نے Election Day سے پہلے اس کو مکمل کرنے کا اظہار کیا ہے.

Euro Zone PMI میں شائد دیکھا جائے Indicators 50 سے نیچے چلے جائیں. اگر ایسا ہوا تو ترقی پزیری میں تبدیل ہوجائے گی. اس کی وجہ Europe میں بڑھتے ہوۓ Cases اور مزید Lock downs ہیں.

Gold $ 1900 اور USOIL $ 40 کے پاس Stable ہے. BTC نے $ 13000 کو عبور کرلیا ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ