Gold, Softer NFP But Fall in Unemployment Rates (04-09-2020)

آج کی Latest NFP Report کے مطابق US Economy میں Million 1371 jobs August کا اضافہ دیکھا گیا. Expected تھا 1.4 Million.
July Readings میں Revision ہوئیں. From 1.734 million to 1.763 million
US Dollar کی Negative Reading میں Negation کی وجہ تھی.
.Larger than expected fall in Unemployment rate
اس کی Reading 8.4% تھی. اس Unemployment rate کا اندازہ لگایا گیا تھا. From 9.8% 10.2%.
:Technical
اگر Gold H6 دیکھا جائے تو مارکیٹ پہلے ہی Below Mid B.B تھا. اب Unemployment میں کمی کی وجہ سے Dollar میں Temporary تیزی آئی اور Result میں Gold اپنے Daily lows پر. اگر Currency Strength کو دیکھا جائے تو Post NFP Reaction میں USD کو Strength ملی ہے.
یاد رہے Management Wealth کے بیان کے مطابق Elections میں جو کوئی بھی جیتے Dollar کی Weakness کی خبر ہے. اس لیے Gold کے Sellers محتاط رہیں اور Buyers تب تک Buy نہ کریں جب تک Mid B.B سے اوپر
No-Supply کا Setup ظاہر ہو.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ