AUDUSD August کا Price Action کافی اہم ہے کیونکہ پچھلے 20 سال میں ہمیشہ AUD میں Weakness دیکھنے میں آئی ہے. اب الٹا ہوا. AUD August میں مارکیٹ کافی دیر Range میں رہی اور اس نے تقریباً 20 ماہ کا Top Level اس Range کے لیے Select کیا. اب Traders Tuesday کو آنے والی RBA Policy Decision کی وجہ سے Cautions ہیں اور کوئی بڑی Positions لینے سے صبر کررہے ہیں. اب تک کا Price Action صرف Bulls کو Support کررہا ہے اور مزید کرنے کے امکان بھی موجود ہیں.
AUDUSD نے 3rd August سے 19th August تک Weekly TF پر Mother Bar بنایا. اس Mother Bar نے Bullish Break Out کیا اور ساتھ ہی %76 کی Retracement بھی بنائی.
RBA Policy Decision, In Short سے پہلے ہمارے پاس ایک بہت Strong اور Confluence والی Zone بنی ہوئی ہے. ہمارے پاس Confluence Zone 3 ہیں.
- .Weekly Mother Bar 100% Ext
- .20 Month Top
- Ext of 161% Retracement 76%
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئںAdnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ