Cable اس سال کے سب سے High Level پر.
اس سال کا Highest Level 1.335 ہے. اس Level پر Bulls اب بھی Hold پر ہیں.
(GBPUSD)
USD میں Fed Powell کی طرف سے Speech کی وجہ سے Bulls کافی Control میں رہے. صرف NZD اور AUD نے Pound کے خلاف Strength حاصل کی. Fed Powell کی Speech نے Dollar Bulls کو Inspire نہ کرسکے. اب ان سب کی نظر آنے والے NFP پر ہے کہ Greenback میں کیا ہوتا ہے.
Technical:
دیکھا جائے تو اب نزدیک Resistance 1.35x پر ہے جوکہ 13th December 2019 کا High تھا. تب سے مارکیٹ نے Lower Low بناتے ہوۓ مارچ 2020 میں 1.141x بنایا.
دیکھا جائے تو مارکیٹ اب 2016 UK Referendum کے پاس جارہی ہے جوکہ 1.367x ہے. اب دیکھا جائے کہ نہ یہ Level جوکہ پہلے Support/Resistance کے طور پر استعمال ہوا اب کیا کرتا ہے.اس ہفتے کی NFP اور PMI کا انتظار ہے کیونکہ کافی چیزیں کھل کر سامنے آئیں گی.
یہ Trend ختم ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا. Brexit Negotiations میں اس ہفتے کوئی بات نہ ہوگی. سب کی نظر
US Jobs Report پر ہوگی.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ