EURUSD نے Friday کو High Close کیا اور اگر Monthly Chart کو دیکھنے سے ہمیں مناسب Key Levels دیکھنے کو ملتے ہیں.
Downward Sloping Trend line کو Break کرکے مارکیٹ نے Upward Trajectory لی ہوئی ہے. اسے بخوبی Monthly TF پر دیکھا جاسکتا ہے.
نزدیک ترین Resistance 1.2040s پر موجود ہے کیونکہ یہ Level History میں کئی جگہ Support/Resistance کا کام کرچکا ہے. اس Level پر جانے کے لیے سب سے پہلے Psychological Level کا Break ہونا بہت ضروری ہے.
اس اہم Psychological Level کے بعد اہم Level 1.25xx کا ہوگا لیکن سب سے پہلے 1.2xx کا Break ہونا لازم ہے.
Next Week میں کچھ اہم Key Data Points آنے ہیں جیسے NFP اور PMI. ان میں اہم Volatility دیکھنے میں آسکے گی.
Resistance @ August High 1.196x
Quarter 3 High 1.196x
Support Week Low 1.174x
Support August Low 1.169x
________________________________________
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ