March سے EURO سب سے Stronger رہا ہے اور August میں ہم نے EURO کو 1.2000 Level پر جانے کی کوشش کرتے ہونے دیکھا. اس کے ساتھ Support میں USD Index بھی Down Trend میں رہا.
1.9650 Pair Hit 2 year High.
اب UK EU کی Trade Negotiations سب سے بڑی Key Issue ہیں اور ساتھ ہی Covid-19 کے Cases بھی.
(18 August) کو مارکیٹ نے Bull Trap بنایا پھر Previous Week Low بنایا.
Previous Week Low 1.1753
Close 1.1794
MACD میں بھی Lower Bearish Divergence دیکھنے میں آئی. اب 1.1700 سب سے Major Support ہے.
اب H1 کو دیکھیں تو ہم اب بھی Bearish ہیں اور کل کا Swing Low دیکھنے میں آیا. اب Resistance ہیں.
MA 50
MA 200
YTD High 1.1850
Support YTD Low 1.1750
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ