:RBNZ
RBNZ سے پچھلے ہفتے خبر آئی تھی کہ اگر چاہیں تو RINP پر غور اور Apply کیا جاسکتا ہے. NZD کی
Massive Strength کی وجہ سے اسے Control کرنے کے لیے NZD اپنی Currency کو Weak کرنا چاہ رہے ہیں.
:RBA
Last meeting میں RBA نے Mention کیا تھا کہ NIRP کا کوئی Chance نہیں ہے. انہوں نے اس چیز سے بھی Deny کیا ہے کہ AUD Over Valued ہے.
?Hence what do we have
:RBNZ
.NIRP in view to a weak currency
:RBA
.No NIRP & Not over valued
یہاں ہمیں RBNZ & RBA میں Clear Divergence نظر آرہی ہے.
: Technically
Weekly Chart میں Supply Trend Line اور R2 yearly پر موجود ہے.
(AUDNZD 1)
یہ Trend Line اب Weekly Chart میں ABCD 127.1% بنا ہوا ہے.
یہ Weekly TF کی Analysis ہے. اسے Mature ہونے میں Weeks لگیں گے.
اگر RBNZ & RBA میں Divergence ختم ہوجائے تو یہ Setup Negate ہوسکتا ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ