Democratic Party کے Latest Stimulus Package کے Failure کے بعد Dollar نے تقریباً 28 ماہ کا Low بنایا.
Gold نے $ 2000 High بہت آسانی سے بنایا اور Oil بھی $ 43 پر.
اگر Crpto کی بات کریں تو BTC نے 13 ماہ کا High بنایا.
: Recent Fundamentals
UK اور Europe میں 3 دن Negotiations شروع ہوچکے ہیں اور یہ August 21 کو End ہوں گے.
اب Pound کے بارے میں کوئی Future Trend کا نہیں پتا. Bank of England کے Chief Economist نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ British Economy کے بارے میں کافی Optimistic ہیں. ان کا خیال ہے کہ
Recent Economic Data کے مطابق UK نے March & April میں ہوۓ Losses کا Recover 50% کرلیا ہے. Recovery اب بھی «V» کی Shape میں Expected ہے. ساتھ ہی USA نے New Stimulus Bill کی منظوری میں جو دیری کی ہے. اس نے Pound/Dollar کی Bull Run میں کافی ساتھ دیا ہے.
کل USD Index نے Low بنایا اور Major Support 92.50 کو بھی Break کرلیا. ساتھ ہی 92.08 اس سال کا نیا Low ہے. Brexit Negotiator David Frost نے بیان میں کہا کہ EU کے ساتھ Agreement ہونے کی امید September میں ہے.
کچھ Analyst کا یقین ہے کہ Dollar کے مقابلے میں Pound میں کافی Strength آئے گی اور GBPUSD = 1.32 یا اس سے بھی High.
اگر CFTC Report کو دیکھا جائے تو Pound Net Short میں کمی آئی.
.Net short to Lowest since April
زیادہ تر مارکیٹ کے Investors اب Pound کی Strength پر Confidence کا اظہار کررہے ہیں.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ