Fundamentals to focus this Week (18-08-2020)(Urdu)

یہ ہفتہ بہت Silent ہے لیکن Banks سے ہمیں یہ دو  Events دیکھنے کو ملیں گے.

  • .FOMC Minutes
  • .Flash PMI Data
    ہم دیکھ سکتے ہیں کہ یہ Event USD پر مشتمل ہے. اس لیے ہم سب سے زیادہ Trade کیے جانے والے Pair EU/USD پر Focus کریں گے.
    دیکھا جاسکتا ہے کہ EURUSD نے %10 سے زیادہ Gain over 10 months کیا اور اب یہ 1.1900s پر توپ بنائے ہوۓ ہے.
    یہ Bullish move کی وجہ Euro Optimistic News اور USD پر Pressure تھا اور یہ دونوں چیزیں پہلے ہی Fundamentals میں سامنے آچکی ہیں.
    EURO Strengthen ہوا کیونکہ EURO Recovery Fund کی News نے اسے کافی Support کیا اور PEPP کی News نے چار چاند لگائے.
  • .Recovery Fund 1.3 Trillion
  • .Pandemic Emergency Purchase Program
    اب USD کو دیکھیں تو ہمارے پاس یہ Fundamentals ہیں.
  • .Unlimited Fiscal Stimulus
  • .Increasing Virus Cases
  • .Fed Planning for more Easing
    اس لیے یہ Fundamental Strength بالمقابل Fundamental Weakness کی خوبصورت مثال ہے.
    اب Fed minutes اور PMI Data پر نظر ہے.
    یاد رہے کہ PMI Data صرف Business کے حالات بتاتا ہےOverall Economy کے نہیں. اس لیے اس کی Movement کافی Short term ہوگی.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ