Forex میں USD Index خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ تمام Majors اس Index کی Movement کے حساب سے Correlation میں چلتے ہیں. اس Index کو Analysis کرنے کے دو طریقے ہیں.
- .Fundamental
- .Technical
اب اس Post میں ہم اس کے اہم Technical Points پر نظر ڈالیں گے جس پر آپ کی نظر ڈلوانا بہت اہم ہے.
شروع کرتے ہیں Monthly Chart سے. اس Index نے دوبارہ 103.70s میں Strong Supply کا سامنا کیا. ساتھ ہی کچھ اہم Demand Levels بناۓ.
72,78,79 Levels
ان Demand/Supply Levels کو اگر Trend Lines کے ساتھ جوڑا جائے تو یہ Scene نظر آتا ہے.اب بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ USD Index اہم Demand Line جوکہ تقریباً 2011 سے آرہی ہے پر Stall کررہا ہے.
اب Bearish جانے کے لیے کم ازکم Weekly Candle کا اس Demand Line کے نیچے Close کرنا لازم ہے.
اہم بات یاد دلاتا چلوں کہ Ms Research نے صاف کہ دیا ہے کہ Dollar Over sold ہوگیا ہے اور اب وہ
Dollar Weakness کو Trade نہیں کریں گے. اس لیے اگر آپ اس میں Bull ہونا چاہیں تو ان Levels کو Break کرنا لازم ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئںAdnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ