Covid-19 کی وجہ سے Safe-heaven میں کافی بہتری دیکھنے میں آئی. اس کی وجہ سے Antipodeans پر کافی Pressure بھی رہا.
اب July تقریباً اپنی End پر ہے اور آگے بھی امید کی جاتی ہے کہ JPY جوکہ اب سب سے بڑا Lender اور
Safe-heaven ہے کافی مضبوط رہے گا August میں بھی.
G10Fx میں سب سے زیادہ Stable اور Fundamental Strength کا حامل JPY ہے. اگر آپ پچھلے سالوں کا اندازہ لگائیں کہ August میں کیا Trends رہے ہیں پھر نظریں.
Dxy یا USD Index کی Under Forming کی وجہ سے سب سے زیادہ Leverage لینے والا Pair USD JPY ہے. USA میں Ongoing Tensions جیسے کہ US-Sino اور Virus Spreads کی وجہ سے US Dollar کافی کمزور اور Bleak نظر آرہا ہے. اس دوران سب سے زیادہ اور بہتر Solution ہوگا Strongest VS Weakest کو Setup کرنا.جیسے کہ پہلے Mention کیا گیا ہے کہ NZD اپنی Strength کھولنے والا ہے. Against JPY اسی طرح USD JPY میں Bearish Bais رینا مناسب ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ