Overview of NZD JPY(29-07-2020)

:Fundamental Technical
Covid-19  کی وجہ سے Safe-heaven  میں کافی بہتری دیکھنے میں آئی. اس کی وجہ سے Antipodeans  پر کافی Pressure بھی رہا.
اب July تقریباً اپنی End پر ہے اور آگے بھی امید کی جاتی ہے کہ JPY جوکہ اب سب سے بڑا Lender اور
Safe-heaven  ہے کافی مضبوط رہے گا August میں بھی.
G10Fx  میں سب سے زیادہ Stable اور Fundamental Strength کا حامل JPY ہے. اگر آپ پچھلے سالوں کا اندازہ لگائیں کہ August میں کیا Trends رہے ہیں  پھر نظریں اس NZDJPY کی Bearish طرف ہی جائیں گی
:Technical  
اگر NZD JPY Chart  کو دیکھا جائے تو March  سے ایک کافی Strong Rally نظر آرہی ہے اور ایک
D1 Double Top بھی بنا ہوا ہے. اس کے ساتھ بقایا تمام JPY Currencies  یا JPY Pair  بھی JPY کی Strength (جوکہ Virus کی وجہ سے ہے) سے لڑ نہ سکے. سب سے مناسب Setups ہوں گے Sell the Rallies .


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ