CoT Report(27-07-2020)

:Info
CoT Report ہر Friday کو Commodity Futures Trading Commission کی طرف شائع ہوتی ہے. یہ
Net Holdings دکھاتی ہے کہ Long-Short  کرکے Net Positions کتنی ہیں. یہ US Futures Market پرمشتمل ہوتی ہے.
اس سے ہم خاص Currency کی کارکردگی اور Net Positions کو دیکھ کر اپنی Analysis کرتے ہیں.
اب اس Report کے دو Major فائدے ہیں.

  1.  Net Positions دکھاتی ہے.
  2. .Increase/Decrease in Long/Short Positions
    یہ Data کافی اہم ہوتا ہے کیونکہ اس سے ہم مارکیٹ کا Over View اور Sentiment دیکھ سکتے ہیں.
    CoT Data ایک Quantitative طریقہ ہے اور یہ Fundamental/Technical سے بالکل مختلف ہے.
    :Analysis Break down
    EURO نے مسلسل دوسری بار سب سے زیادہ Movement کی کیونکہ زیادہ تر مارکیٹ Range تھی.
    :GBP
    Pound اب Bearish Tone میں بری طرح پھنسا ہوا ہے. پھنسے ہونے کے باوجود ہمیں کافی Rally دیکھنے میں ملی.
    آنے والے دنوں میں No Deal ہی Expect کرسکتے ہیں. Pound کی Outlook کافی Bleak ہے.
    EU Negotiator نے Leaders کو بتایا کہ UK اپنی Policies اور Stance کو Soft کررہا ہے کیونکہ وہ Deal کو Mature کرنا چاہتے ہیں لیکن بالکل کم ٹائم ہونے کی وجہ سے Deal ہوئی بھی تو یہ Deal کافی Low Quality Deal ہوگی اور اس Deal سے کوئی Positivity کی امید نہیں کی جاسکے گی. ان سب کے باوجود Technical Traders نے Cable میں Buying جاری رکھی اور Bullish رہے.
    Pound میں Rally صرف USD Weakness کی وجہ سے ہے. اگر USD میں Strength آئی تو یہ Pound کے لیے Pressure کی وجہ بنے گی.
    :Safe-heaven JPY,USD,CHF
    US Dollar ہمیشہ سے Safe-heaven رہا ہے لیکن موجودہ صورتحال میں بالمقابل JPY & CHF کے Dollar کافی حد تک اپنے Safe-heaven ہونے کا خطاب کھوچکا ہے.
    Dollar کی Weakness کافی Over Sold یا Over Stretched ہے. اس سے اگر History کا مطالعہ کیاجائے تو ہم جانے گے کہ جب بھی Dollar Over-Sold  ہوا ہے تو اس میں ایک Strong Rebound ہمیشہ دیکھنے میں آیا ہے.
    اس لیے اب Conclusion ہے کہ Dollar کی فروخت میں احتیاط کریں اور جب تک Strong Bullish Sentiments نہ آئیں تو آپ Buy نہ کریں.
    :EURO
    EURO سب سے بڑا Mover رہا اور تقریباً 14K سے زیادہ Long Positions دیکھنے میں آئیں. ان Positions کی وجہ تھی.
    .EUR Recovery Fund
    Overall دیکھا جائے تو EURO ایک Bullish Baise میں ہے. اب سب سے بہتر ہوگا Swing Entries کے ذریعے Rallies میں Enter ہونا شرط ہے کہ Dolllar کی Weakness برقرار رہے.
    اس ہفتے EURO کا GDP Data ہے ساتھ ہی USA کے بعد اب Europe میں بھی Virus Cases بڑھ رہے ہیں. اگر یہ Second Wave کی شکل اختیار کرگئی تو Global Economy کو دوبارہ خطرہ ہوسکتا ہے کیونکہ USA پہلے ہی Virus سے لڑ رہا ہے.
    :Antipodeans
    ہمیشہ کی طرح AUD & NZD ایک دوسرے کے ساتھ مترادف رہے ہیں اور کافی Over Bought ہونے کے بعد اب ان کا Bias Neutral ہے. اس کے ساتھ اگر CAD کو دیکھا جائے تو CAD اپنے باقی Majors کے مقابلے میں کافی Bearish ہے.
  • .AUD-CPI
  • .CAD-GDP


    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ