Gold Analysis(23-07-2020)

:Fundamentals
Latest down /Pullback کے بعد Gold اب $ 1920 کی بلند ترین سطح پر ہے. اس کی وجہ کچھ یوں ہے.

  • .Uncertainty US Fiscal Plan
  • .Sino-American Tension
  • .US Dollar Multi-day Low, Slip under 95.00
  • .Virus News
  • .US-China Story will be Spotlight
    September 11 کے High کو Break کرنے کے بعد Bulls اب Unstop-able ہیں کیونکہ
    US-China Tensions میں Aid Uncertainty اور Virus Spread نے Risk-Off کرکے Gold کو بطور Safe-heaven استعمال کیا. Technically دیکھا جائے تو Gold نے IB Weekly کا
    Bullish Breakout کرکے %100 Ext بھی Complete کرلی ہے. اس Level پر آکر Bollinger Bands بھی کافی Stretch ہوچکے ہیں. مسلسل Bullish Candles with High Volume بن رہی ہیں. ساتھ ہی یہ September 11 کا High بھی ہے. Technically دیکھا جائے تو Reversal Chances کافی Secure ہیں لیکن Uncertainties اس Metal کو Support کیے ہوۓ ہیں.
  • (Pic.2)
    اب کیا کریں؟ غور کریں اس تمام Bullish movement میں کوئی ایسی Candle نہیں آئی جو Bollinger Bands کے نیچے ہو اور نیچے Close ہو اور ساتھ ہی پچھلی Candle کے Low کے نیچے بھی Close ہو. اب جب ایسی Candle نظر آئے تو اب Bearish جاسکتے ہیں.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ