EURUSD,BAT Bullish OR Whiplash?(14-07-2020)

:Explanation
EURUSD H4 ایک Range Base H.High بنا رہا ہے. اب سوال یہ ہے کہ یہ Bullish or Whiplash ہے؟
اس کے جواب کے لیے Support & Resistance کے Level دیکھنے پڑیں گے.
Resistance Level 1.1373 – 1.1387
مارکیٹ ایک Up-Channel میں ہے اور مسلسل H.High بنائی جارہی ہیں. اگر مزید دیکھا جائے تو Bat Pattern بھی پورا ہوچکا ہے اور اب %113 پر آچکا ہے. یہ %113 Ext اور مجودہ دن کی Resistance کا Confluence Level ایک ہی ہے. ان Level سے Breakout  مارکیٹ کو Bullish لے جاسکتا ہے ورنہ History کی طرح یہاں سے Bounce Expect  ہے.


:Fundamental
آنے والے دنوں میں EURO کے سامنے کچھ Risk Event ہیں.
مَثَلاً

  • .Germany ZEW
  • .US CPI
  • .Retail Sales
  • .ECB Meeting Thursday
  • .European Council Summit Friday
  • .Recovery Fund Policy

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ