:Fundamentals
SBI اب Japan کی سب سے پہلی Digital Asset Fund کو Launch کرنے جارہا ہے اور اس کا Focus ہوگا.
50% = XRP
20% = Ether
% 30 = BTC
Reports میں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ زیادہ تر Funding ہوگی XRP سے. SBI پہلے بھی کئی Crypto Projects میں شامل رہا ہے لیکن اب اس کی Special Attention صرف XRP پر ہے. Asia میں Ripple کی Demand بڑھانے کے لیے SBI Ripple Asian بنایا گیا تھا جس میں دو فریقین تھے.
- Ripple
- SBI
:Technical
اب Technical کی بات کریں تو ہمیں BTC اور Ripple کا Chart غور سے دیکھنا پڑے گا.
:BTC
BTC کی Side-ways ہونے کی وجہ سے کافی Un-informed Traders تنگ آکر اپنی Positions Liquidate کرلیں گے اور ساتھ ہی Risky Markets اور Safe-heaven میں Invest کریں گے جب تک BTC میں
Price Action زیادہ Opportunities دینا شروع نہ ہوجائے. اب اگر BTC والے اپنی Liquidation صرف Crypto میں رکھیں تو ان کے پاس کیا Option ہے؟ پہلے دیکھیں BTC Chart
اگر BTC D1 کو دیکھا جائے تو مارکیٹ 13.02.2020 کے High 10512 کے پاس ہے جوکہ ایک بہت
Strong Supply ہے. Bull Run میں Volume Drop ہوتا جارہا ہے مسلسل اور اگر کہا جائے کہ
Retest with Low Volume ہوا تو یہ غلط نہ ہوگا.
:Bollinger Band
اب مارکیٹ M Bollinger Band کے نیچے ہے اور Weekly MA 5 کے بھی نیچے ہے. Bearish جانے کے لیے مارکیٹ کو Lower Low بنانے پڑیں گے.
$ 8000 Level کو Bearish Break کرنے کے بعد اگلی Support $ 6000- $ 7000 میں آئے گی.
یہ %60 – %50 Level ہے Major Up Leg کا.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ
- SBI