Latest FOMC کے مطابق Fed اب Interest Rates اب بھی Attractive Policy نہیں ہے اور Fed Officials اس بات پر راضی ہوۓ ہیں کہ Yield Curve کو ابھی مزید سوچنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے.
یہ Statements پچھلی FOMC میں بھی بیان کی گئی تھی. اس لیے اس Meeting میں کوئی Deviated News نہ ملی. اس لیے Investors نے اس کو کوئی اہمیت نہیں دی.
اس کے نتیجے میں Dollar کافی Stable رہا. اگر Technically دیکھا جائے تو D1 EURUSD اب DMA -20 یا
Mid BB کے نیچے ہے. اس لیے اس کا Bearish Bias ہی کہا جائے گا.
1.1270 = Bearish Bias
1.1300 = Bullish Bias
اب بات کرتے ہیں Risk-Off سے اچانک Risk-On کیوں ہوا؟ Bio N tech نے بتایا ہے کہ انہوں نے Virus کے خاتمے کے لیے جو Human Trials کیے ہیں وہ کافی کامیاب رہے. اس لیے مارکیٹ میں Risk-On کا سما آیا اور Investors نے Safe-heaven سے Riskier Currencies میں Short-term فائدے اٹھائے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ