US ISM Manufacturing(01-07-2020)

Institute of Supply Manufacturing اپنے Latest ترین Result شائع کرے گی. امید کی جاتی ہے کہ Manufacturing Sector میں مزید بہتری دیکھنے میں آسکے گی اور Previous 43% کے مقابلے میں موجودہ Reading میں 49.5 تک بہتری آ سکے گی.


اگر ماضی کا Data دیکھا جائے تو
April 27.5
May 32.1
کی Readings بہت کم یا Historical Lows پر تھیں. اب اس Index اور New Orders دونوں میں بہتری دیکھی جاسکے گی.


اگر ISM Reading بہتر آئے یعنی 50 سے اوپر تو یہ Economy کے لیے بہتر ہوگا ورنہ برا.


:EURUSD Technical
اگر EURUSD کے Technical کی بات کی جائے تو May 5 Low 1.07660 پر ایک Weekly IB بنا ہوا تھا. اس IB کا Bullish Breakout ہوا اور اس نے %200 کی Extension بنائی.


 

اب %200 کی Extension کے بعد یہ Pair دوبارہ سے Weekly IB بناۓ ہوۓ ہے اور اپنے اندر Pressure Build کر رہا ہے. یاد رہے کہ NFP اب Friday کو Due ہے. اس لیے Investors اب 2 باتوں سے ڈرے ہوۓ ہیں.

  1.  .Reinforce Lock down) Corona Second Wave)
  2. .NFP Readings
    بیشک پچھلی بار Employment Data بہتر آیا تھا لیکن Over all کام خراب ہے. جیسےکہ Powell نے بیان میں کہا کہ Recovery کافی Slow ہوگی.


    اس کے ساتھ D1 Chart میں Pair اب Year Pivot پر Stall کررہا ہے. اب Direction کا تعین کرنا باقی ہے.


     

  3. پچھلے 3 دن سے مارکیٹ Mid BB کے نیچے ہے. لہٰذا Bias Bearish ہے جب تک کوئی Daily Close above BB نہیں آتا.

    مزید دیکھا جائے تو Pip 171 کا ایک Cluster بنا ہوا ہے.
    یہ Cluster
    Pivot MN1 1.1251
    Pivot Y1 1.12255
    Pivot Q1 1.11271
    پر مشتمل ہے.


    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ