Wednesday July 1,Roundup(01-07-2020)

مارکیٹ اب Mixed ہیں. 2nd Quarter کی Closing کی وجہ سے. China کے PMI کی وجہ سے رجحان Virus سے ہٹ گیا ہے. آج Non-Farm Payroll کا Hint دیا جائے گا ساتھ ہی Fed Minutes بھی.


Gold نے 2nd Quarter میں کافی Jump کیا اور 2012 کے Highest Level $1780 سے بھی اوپر چلا گیا. اس کی وجہ Quarter End Flow تھی.


Chinese Caixin MPM نے Expectation سے زیادہ Reading آئی. ان سے Growth Reflect ہورہی ہے.
Tuesday کے US Consumer Confidence کی Strong Value آئی.


US میں Virus اب Under Control نہیں ہے اور Re-closings Lock down دوبارہ شروع ہوں گے. تقریباً 8000 نئے Cases سامنے آئے اور Hospitals تقریباً Full ہیں.


Powell نے کہا ہے کہ جب تک Virus پر قابو نہیں پایا جاتا تب تک ہم Pre-Pandemic Level کی ترقی تک دوبارہ نہیں جاسکتے. ساتھ ہی یہ بھی بولا گیا کہ تمام صورتحال کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ Slower Recovery ہوگی.
US ADP Report سے Expect  کی جاتی ہے کہ تقریباً Three Million Jobs کی بہتری ہوگی.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ