آج کے Session کے Positive tone کے باوجود NZD اب Weakest ہے. RBNZ نے Meeting میں Dowish Tone رکھی. اس کی وجہ سے AUDNZD نے 1.07 سے اوپر Break کرلیا. NZDJPY اب 69.00 سے نیچے. ان سب کی وجہ RBNZ کی Policy ہے.
June Meeting میں RBNZ نے اپنے Rates کو Unchanged رکھا جوکہ %0.25 ہے اور
Large Scale Asset Program کو بھی Unchanged رکھا. NZD $ 60bln.
مارکیٹ پہلے سے ہی Dowish Tilt کے Mood میں تھی. اس کی وجہ تھی NZD کی Monetary اور
New Zealand Dollar کو Low رکھنا.
Reuters نے پہلے ہی بتا دیا ہے کہ RBNZ اپنے Rates Steady رکھے گا اور Second Wave کے ڈر کی وجہ سے مزید Uncertainty دیکھنے میں آئے گی.
ان وجوہات کی وجہ سے مارکیٹ اب Expect Dowish Tone کررہی ہے.
NZD 33bln $ سے بڑھ کر NZD 60bln $ ہونے کے بعد بھی مزید QE ہوسکتی ہے کیونکہ Analyst کے حساب سے NZD 60bln $ کا Cap ہٹانا پڑے گا.
اہم خبر:
Central Bank نے Warn کیا ہے کہ Risk اب Down side پر ہے. اگر NZD 60bln $ کو بڑھا بھی دیں تو Inflation Target جو % 3-1 ہے پورے نہیں ہوں گے. Maximum Employment کی بات اب بہت دور ہے.
اگر NZD کے D1,H12 کو دیکھا جائے تو صاف Consolidation اور Double Top دیکھا جاسکتا ہے.
Currency Strength Meter کو دیکھا جائے تو % Change in حساب سے مارکیٹ سارے Time Frames میں سب سے Weak ہے. اس کے Counter Parts میں EUR,GBP,CHF سب سے مضبوط ہیں.
NZDUSD اب Yearly Pivot 0.6629 کے بہت نزدیک ہے اور Year Middle Support 1 پر Stall کررہی ہے.
H4 کے Chart میں یہ Mid B.Band کو اوپر سے نیچے Break کرلیا ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ