What now: Bitcoin Crypto(24-06-2020)

Fear of Second Wave کی وجہ سے Investors & Traders  کافی پریشان ہیں اور آج Positions Mixed ہیں.
Second Wave کے خطرات US, China, Eur میں سب سے زیادہ ہیں. اس Risk کی وجہ سے
Asian Stock Market  میں بھی Down Side  دیکھا جاسکتا ہے. اچھی خبر یہ ہے کہ
North Korea Leader Kim Jong نے تمام Suspended Military Actions.


US Stocks میں Good PMI کی وجہ سے بہتری دیکھی گئی اور اب Recovery کی امید کی جارہی ہے. اس سے Sentiment بہتر ہو رہے ہیں.


آج IMF اپنی Updated Growth Forecast  دے گا 2020  کے لیے. اگر Data خراب آیا تو Risk Assets پر پریشر ہوگا. اس میں بہتری لانے کے لیے Governments کو Endless Support  کا وعدہ کرنا ہوگا.


اسی Uncertainty کی وجہ سے Crypto مارکیٹ اب Mixed Mood میں ہے.


:BTC USD
BTC نے $ 9467 Low  کو Test کیا پھر واپس $ 9530 BTC USD  اب Short Term Bearish  ہے کیونکہ صحیح Direction کا اندازہ نہیں لگا پا رہے. اس کے Levels ہیں.

  • $ 9600 پہلی Resistance ہے. یہ 50MA ہے.
  • Resistance Monday $ 9700.
  • $ 1000 Psychological Level.:XRP
    XRP اب $ 0.1868 کے نزدیک ہے. اس نے 0.1900 $ کو Break کرنے کی کوشش کی مگر بری طرح Failed.
    یہ اب بھی $ 0.1900 کی Tight Range  کے اندر Locked ہے. اس کے نزدیک ترین
    0.1800-$ 0.1857. اگر $ 0.1800 کا Level سے نیچے جائے تو مزید Selling ہوسکتی ہے. اس کے برعکس نزدیک $ 0.1900 Resistance ہے. $ 0.1900 اور B.Bands  کی Middle Line  کے اوپر جانے پر اب
    Upward Pressure دیکھا جاسکے گا.


    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ