Tuesday کے اہم واقعات
- مارکیٹ دوبارہ Risk-ON میں.
- Fed نے Corporate Bonds کی Purchasing کی Announcement کردی ہے.
- Investors اب Fed Testimony اورRetail Sales پرنظررکھے ھوے ہیں.
- Fed کے Tools میں شامل ہیں.NIRP،Bond Purchase اورEconomic Data .
- President Trump کی نظریں Infrastructure Spending ,$ 1 Trillion پرہیں.
- 100, Second Wave سے زیادہ لوگ Covid-19 کا شکار ہوچکے ہیں.
- Beijing کے شہریوں کو شہر چھوڑنے کی اجازت نہیں.
- UK Prime Minister کے بیان کے مطابق “Very good chance to strike a deal with EU”
- ان کی ایک گھٹیا Video Call ہوئی ہے European Top Officials کے ساتھ.
:UK
Un-employment Rate @ 3.9% April
But
Jobless Claims jumped 528.9K in May.
Pound اب Lows پرMixed Data کی وجہ سے.
- German ZEW Economic Sentiment سے Recovery کی امید ہے.
- BoJ نے اپنی Policy Unchanged رکھی جوکہ پہلے سے Expected تھی.
- RBA Meeting میں Pledge کیا گیا کہ کچھ عرصے کے لیے Economy کو پورا Support کیا جاۓ گا.
- RBA مزیدBond Purchase کرسکتی ہے اور Rates Unchanged رہیں گے جب تک Economy دوبارہ Progress نہیں کرتی. یاد رہے کہ 29 سال کے بعدRecession AUD میں آیا ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ