Analysis
- یہ Grant اصل میں ایک 500bln کا Proposal ہے۔ یا د رہے کہ یہ اب تک Approve نہیں ہوا۔
- اب اسِ کو Approval کے لیے 27 Member States کی رضا مندی چاہیے۔ اگر رضامندی نہ ہوئی تو Approve نہیں ہوگا۔
- اسِ Proposal کی خبر سے پہلے EURO کا Extremely Bearish Biase تھا۔ اسِ Proposal کے آنے سے پہلے EURO کا Less Bearish Biase ہوگیا ہے لیکن ہے Bearish ہی۔اسِ ہفتے میں EURO کی بہتری صرف اسِ خبر کی وجہ سے تھی۔
- اب اسِ کے Approval میں کیا رکاوٹیں ہیں؟
- تنازعہ یہ ہے کہ کچھ States کہہ رہی ہیں کہ اُسے بطور Loan دیا جائے۔اسِ لیے Uncertainty ہے۔
- Austria اور Sweden اسِ Porposal کے خلاف ہیں۔
- سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اسِ Grant کی عوام تک پہنچنے کی کوئی تاریخ مقر ر نہیں ہے یعنی کہ ضرورت ابھی ہے اور Delivery کا پتہ نہیں۔ اسِ لیے اسِ Grant کا Bearish Biase پر خاص فرق نہیں پڑنا۔
اب مان لیتے ہیں کہ اگر Grant Approve ہو جاتی ہے تو اسِ کا
- EURO پر کیا Effect ہوگا؟
- کیا یہ Grant،EURO کے لیے کافی ہے؟
ان سوالات کا جواب اگلی Post میں۔
[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=G-qF3R5GYX4[/embedyt]
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع ونقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع ونقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ