US-Oil
US-Oil کے کافی Positive Factors ہیں جس کی وجہ سے اسِ کا مزید اوپر جانے کے امکانات ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
April کے بڑے Drop کے بعد Oil Prices مُسلسل بڑھتی جارہی ہیں۔
Storage issues.
ٖFuture Contracts Expire.
Covid-19 demand issues.
Lockdown.
کی وجہ سے Oil کی Demand میں خاصہ کمی آئی تھی۔ سب سے بڑی فکر والی تلوار Oil Producing Economics کے درمیان Trade War تھی۔اب Early May سے جو Lockdown میں Relaxation آئی ہے اسِ وجہ سے بڑے ممالک جن کی Oil Consumption بہت زیادہ ہے واپس Pre Covid-19 Levels پر جارہے ہیں اور اب اسِ کے نارمل لیول 13 million barrel/day ہے۔ May کے شروع سے ہی Oil Producing Countries نے اپنی Production Cut Agreement پر عمل کرنا شروع کر دیا تھا اسِ وجہ سے Oil اب 30$ barrel تک پہنچ چکا ہے۔
دوسری اہم چیز جو Oil کو اوپر Push کر سکتی ہے وہ ہے USD-Weakness۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نظر رکھنے والی سب سے ضروری چیز ہےCovid-19 کی دوسری قِسط۔
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ