EURO
- EURO Bearish Bias against Safe heaven.
- Pro-EUROPEAN ESTABLISHMENT میدان میں آرہی ہے۔ECB کو Defend کرنے کے لیے۔
- حال میں ECB کے QE Program کے چند Points کو Partially Illegal قرار دے دیا گیا تھا Court کی طرف سے۔
- اسِ لیے Major Medium-Term Risk نظر میں آسکتا ہے۔ اسِ EURO کا باقی Safe haven کے مقابلے میں کمزور ہونا دیکھا جاسکتا ہے۔
- Important Levels (1.0730)
Technical
مارکیٹ مُسلسل 200 EMA سے Reject ہورہی ہے۔ اسِ کی Fundamental کے ساتھ ساتھ Technical وجہ بھی ہے۔
اسِ وقت سب سے زیادہ ضروری Level 1.0730 ہے۔ اسِ Level پر کیا کرنا ہے دیکھتے ہیں Discord Channel میں۔
شکریہ
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ