ٰ Important Fundamentals
USD
- US-Unemployment Rate April 14.7%
- NFP Printed -20 million
- Average Earnings Increased to 7.9%
- FOMC April میں Rates Unchanged.
- مزید ایک سال کے لیے Consumer Fear.
- اور Social Distancing دیکھنے میں آسکتی ہے۔
- US GDP Q1 -4.8%
- یہ drop US کی Expansion پر ضرب دے سکتا ہے۔
NZD
- RBNZ کے Comments کے مطابق QE بہتر ہے Negative Rates سے۔
- Negative Rates کی Option ابھی بھی Available ہے۔
UK
- BOE Meeting نے OBR(Official Bank Rate) کو Prehistoric Lows @ 0.10% رکھا ہے۔
- ب ہو کیا رہا ہے؟
- UK Economy کو Covid-19 کی وجہ سے کافی نقصان ہوا۔
- اور اسِ نقصان کی وجہ سے Current Account Deficit ہے۔ مارکیٹ مُسلسل Risk-off میں ہے۔
- اسِ لیے اب سارے Investors اسِ Cable میں سے نکل کر USD جوکہ وورِ حال کا Safe-اب Pound کے سامنے جو مُشکلات ہیں۔وہ یہ ہیں۔
- Lockdown.
- Current Account Deficit.
- (Dec 31 End date.) Brexit Transition Period.
- December Brexit ایک Major-Process ہے جو فی الحال Covid-19 کی وجہ سے رُکا ہُوا ہے۔ Poundکو آنے والے ماہ میں Brexit Taransition اور Covid-19 کی تباہیاں دنوں سے نمٹناہے۔
EURO
- Spain&Italy کے Cases میں نمایاں اضافہ۔
- Germany Constitutional Court. نے ECB QE Programme. کو Partially Illegal قرار دیا تھا۔
- ECB مزید PEPP Programme. کو چلانے کے چکروں میں ہے۔ اسِ وجہ سے
- Euro Sentiment. میں Risk-off دیکھا جا سکے گا۔
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ