آج کے Fundamentals

US Dollar اپنے پیروں پر واپس۔
Oil دوبارہ Lower grounds پر Stabilize ہورہا ہے۔
US-GDP میں۔ Contraction around 4%
Federal Reserve
ٰInterest Rate unchanged.
Investors Banks کے Next Steps کے Hints ڈھونڈ رہے ہیں۔
اب نظریں انِ مندرجہ ذیل خبروں پر ہیں۔
Growth forecast.

Inflation.

Employment.

Interest Rate.

Jerome Powel, Chairman Fed کی TONE

US-States اپنے Lockdowns کو Lift کرنے کے چکروں میں ہیں۔ Specially Epicenter Nyمیں۔
Covid-19 Cases 1 Million.
Death Toll 58000+.
اور یہ تعداد Veitnam سے زیادہ ہے۔
Oil Price on raise.
Over-supply continues.

Combating Covid-19 اور Success کے بعد AUD&NZD جن کا Baise کافی Bearish تھااب صرف
Combating Success کے بعد Bullish baise کے مزے میں ہیں۔
France&Spain نے Lockdown exit plans متعارف کروا دیتے ہیں۔
Lockdown exits May&June میں ہوں گے۔ EURUSD Ranged
اُمید ہے کہ ECB Policy کو Unchanged رکھے۔(Thursday)؎

  • UK lockdown کی مُدت میں اضافہ (May late)
  • No, Exit Ready
  • Crypto Currencies Raising.
  • BTC eyeing 8000$
  • Ethreum around 200$
  • XRP topping at 0.20$

    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ