ٖ Fundamentals
آج کی ضروری خبروں میں سب سے پہلے زیادہ ضروری ہیں۔
US-Weekly Jobless Claims.
UK Flash PMI.
EU Leaders-4th Video Conference.
(European Recovery Fund)
USD
Heavily hit Sectors میں 20mn-25mn تک Un-employed Cases نظر آئے ہیں پہلے۔
Google Search Un-employment Insurance, میں Peak دیکھا گیا ہے۔
اُمید ہے کہ مزیدmn 3 claims آج کی Report میں آ سکتے ہیں۔
GBP & EURO
GBP & EURO کے Composite PMI میں Record Low کمی آئی مارچ میں۔
GBP PMI = 36.0
EURO PMI = 29.7
خدشہ ہے کہ یہ دونوں مزید Slip ہوں۔ April کا Covid-19,PMI سے ہونے والے Lockdowns اور تباہیوں کی
Full picture دکھا ئے گا جبکہ March PMI نے Lockdowns کا Pressure نہیں سہا تھا۔
یاد رہے PMI صرف Firms experiences کو دکھاتا ہے۔
CAD
Emergency help = PM announcing C$9bln
Support = 1.4115
Resistance = 1.4238
اب سوال یہ بنتا ہے کہ کیا کریں؟
GBP کا EUR,JPY,AUD USD, کو Basket کے Against کمزور ہونے کا خدشہ ہے۔
Reason???
Brexit Transition Period Extended.
Right Path but Bumpy.
Harder Transition due to Covid-19.
Balance of Payments.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ