XAUUSD انالیسس

  GOLD-22 April

  • Bank of America کا XAUUSD پر Bullish View ہے اور یہ Expect کرتا ہے یہXAUUSD آنے والے 18 ماہ میں $3000 فی Ounce کی بلندی تک جا سکتا ہے۔»The Fed can’t print Gold» یہ Bank report کا Title تھا۔
  • اب غورِفکر یا زیرِبحث یہ بات ہے کہ اسِ Global Crisis سے کیسے بچا جائے؟ Stimulus packages بار بار Announce کیے جار ہے ہیں۔
  • اب با ت یہ ہے کہ Banks & Govt اسِ Cash کو کیسےCover کریں گے جو اُنہوں نے Market میں Pump کیا ہے جیسے کہ Bofa کی روپورٹ میں کہا گیا ہے۔ سچ ہے کہ FED GOLD کو Print نہیں کرسکتا۔
  • FED can print مگر اسِ بات کی کوئی Guarantee نہیں کہ یہ printing اسِ Pandemic کی وجہ سے جو Global Shock پڑا ہے اُسے دوبارہ Recover کر سکے۔
  • اب کچھ نہیں کیا جا سکتا کہ لوگ اسِ سے کیسے React کریں گے۔ مثلاً کیا ہوگا اگر لوگ اسِ Pandemic کے بعد Parties, International Travelling, Spending چھوڑ دیں یا مہنگی گاڑیاں لینا چھوڑ دیں۔ اسِ کے Result میں Services, Retail Sales GDP, سب Disturb ہو جائیں گی۔
  • ایسا ہوگا نہیں مگر ہم Previous Numbers پر آتے آتے کا فی وقت لگا دیں گے.
  • اُوپر Mention کی گئی چیزوں کا مطلب یہ نہیں ہے کہ لوگوں کے پاس حالت زندگی خراب  ہوگی نہیں بلکہ یہ Socialize ہونے کے نئے طریقے دریافت کرلیں گے۔
  • «Transition Period» میں Safe heavens،Demand ہوں گے۔ اسِ طرح Yellow Metal اور Safe heaven like USD بڑھیں گے آنے والے Middle Term میں۔

 

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ