Fundamentals
- UK Prime Ministerداخل ہیں ICUمیں اور انِ کی حالت ناساز ہے۔ اسِ خبرنے Pound کو کافی کمزور کیا۔
- Raab-Foreign Secretary نے عہدہ سنبھال لیا ہے۔ خطرہ ہے کہ Disease اپنی Peakآنے والے دنوں میں اختیار کرے گا۔
- White house نے ایک اور Stimulus Package کی پیشکش کی ہے جس میں امریکی شہریوں کو مزید امداد دینے کے بارے میں سوچا جارہا ہے۔
- EUROZONE
- German Chancellor نے کہا ہے کہ یہ EUROZONE کی Establishment سے لے کر اب تک سب سے زیادہ مُشک وقت ہے۔
- Global Covid-19 Casesمیں اضافہ 75000,1.3 Million امواتUS Cases(360000)
- Australia RBNZ نے اپنا Rate Unchanged رکھا جیسے کہ Expected تھا۔
- Japan ایک ماہ کے Emergency State Lock down میں شامل ہونے جارہا ہے۔
انِ Restrictions Lock down میں Capital Tokyo بھی شامل ہے۔ - (Range) Crypto رینج میں اور BTC$7000 کی رینج میں۔
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ