آج کے Fundamentals
- 2 Trillion $ کابل Corona Virus سے نمٹنے کے لیے مختص۔
- مارکیٹ کا جوش ختم ہوتا جارہا ہے اور Movements،Buy the Rumor&Sell the fact پر ہیں۔
- Corona Virusکی Death Toll 21000 اور Infections 470000 ہوگئے ہیں۔
- Spain میں 738 Deaths ہوچکی ہیں اور اٹلی میں مزید Cases سامنے نہیں آئے
- US کے 70000 Cases سامنے آئے ہیں۔ Japanese Government مزید Restrictions لگانے کا سوچ رہی ہے۔آج US Weekly Unemployment میں اضافہ ہوسکتا ہے،1.5 Million
- US GDP Q4 Figures میں Pre-Crisis Levels نظر آرہے ہیں۔
- Economist کو Deep Recession نظر آرہا ہے،Covid-19 کی وجہ سے۔
- BOE مزید QE کر سکتا ہے لیکن Rate Cut کرنے کے بارے میں کوئی Programme نہیں ہے۔
- EU Leadersآج Video Conference کریں گے۔
- Gold $ 1600 کے Level کے نزدیک Consolidate کررہا ہے اور نئی Direction ڈھونڈ رہا ہے۔
- Oil back on Foot اور24$ کے نزدیک ہے۔
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ