FX Update – March 25 – USD Cools

USDCAD, H1

Commodity AUD آج پھر Best Perform بہت ساری باقی Currencies نے Rebound کرنا شروع کردیا اور CHF,Yen,Dollar کمزور رہے۔DJIA Equity Index کا Wall Streetمیں Positive کھولنے کی وجہ سے Asian Stocks اور European Markets کافی Positiveرہی۔US Senate اور White House نے2 Trillion $ کا Fiscal Stimulus Package منظور کرلیا۔Virus کے نقصانات پر قابو پانے کے لیےBazooka Sized Spending Packages, نے Central Banks منظور کیے ہیں۔ نظر آرہا ہے کہ Italy میں Lock down کام کر رہا ہے۔

USDJPY نے Normal Trade کیا۔ اسِ کے برعکس باقی Yen Pairs نے Rally دکھائی۔

USDJPY کی Rangeہے۔,110.75-111.50 یہ کل کیRange کے مترادف ہے۔ EURJPY نے مناسب Gains کیے لیکن کل کے High کے نیچے رہا۔AUDJPY کا یہ پانچواں Up-day ہے اور اسِ نے10-day High 67.25بنایا۔AUDUSD نے 1.2% کا 8-day High 0.6060 بنایا اور یہ پہلے پچھلے سا ل کے Low پر تھا۔USDCAD اپنے 5-day Low پر گرِا،S2اور 1.4300 @1.4299۔CAD Dollar, Oil کے ساتھClosely Correlate کر رہا ہے۔ Oil آج 3% بڑھا جو کہ پچھلے 5 day کا High سے اوپر گیا اور $25 Capped رہا۔EURUSD نے High بنایا، 1.0800 لیکن کل کی Range کے درمیان رہا۔

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Stuart Cowell

                                                                                                                              Senior Market Analyst

Disclaimer: 

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ