Stronger than Expected Industrial Production, The US Dollar Undershoot Retail Salesاور US Jolts Data۔یہ کچھ اہم خبریں تھیں۔Virusکے بڑھنے والی Headlinesپر,Focus Sharp Rate Cutجو کہ بالکل Rate «0» ہوگیا ہے۔ ان ِ سب نے Dollarکی Demandکو اسِVolatile Financial Market میں بڑھادیا ہے۔
Dollarنے Quickly&Strongly Rallyکیا۔13%کا Gainبلِقابل EUR&GBPاور 1%سے زیادہ Gain بلقابل USD Index(DXY),Yen&Swiss جو کہ Correlatedہے EURUSDکا اضافہ ہوا،1%۔ اب99.0کے Cross,Level ہوگیا تھا اور یہ February 27کے بعد پہلی بار اسِ Levelپر گیا اور 18ماہ کے Lowسے جو کہ March 9تھا اوپر آگئی۔
اسِ تیزی میں Australian Dollar کو بھی کافی نقصان ہوا،AUDUSD 0.6000 سے نیچے اور یہ 2003کے بعد پہلی بار ایسا ہواہے۔اب 0.5982 Lowبنایا ۔2008کے 0.6007 Lowتھا۔2019 Decemberکی یہ
Statementپر نظر ڈالیئے۔
A break of the multi-year low at 0.6670 for AUDUSD still seems like a long term scenario, however if this becomes a reality due to a dovish statement tomorrow, then this could open the doors towards fresh lows, stretching the 2-year downtrend.
یہ 2سا ل کا Low Breachہوگیا ہے اور اسِ کے نیچے 2000-2001 Supportملِ سکتی ہے یہ Down-fallایک 35سال کے Up-trendکا 34%ہے۔اسِ کی Peak April 2013تھا۔اب موجودہ صورتحال میں Global Recession,Corona Virus کی وجہ سے اسِ کے نیچے جانے میں کوئی نئی بات نہیں ہوگی۔
اسِ ہفتے کے Dataمیں Chinaکی Industrial Productionاور Retail Salesمیں 13.5% y/y اور 20.5% y/yکمی آئی۔ January-February Period میں یہ ایک Bearish Signal ہے۔Sharp Decline ہوا Commodity Pricesاور Chinaسے Demandکا کم ہونا یہ Australian Dollarکو Pressureمیں ڈالنے کے لیے کا فی ہے۔
RBA’s cash rate 0.50% اور یہ ٠.٠% ہونے کے chances ہیں مگر April کی meeting ے پہلے نہیں
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Andria Pichidi Stuart
Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ