Fed’s rate-Setting Committee کی Member نے اپنی Growth forecast کو Low کر دیا ہے کم ازکم 2020 کے پہلے6 ماہ ۔Corona Virus کی تباہ کاریا ں اور نقصان بہت زیادہ ہیں۔
یہ 2020 Virus کے پہلے 6 ماہ US growth پربھاری رہے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ House holds & Business میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئے گی۔»Loretta Mester President Cleveland Fed»
ساتھ فرماتی ہیں کہ Corona Virus کے Stabilize ہونے کے بعد بھی اسِ کے اثرات مندرجہ ذیل سب پر ہوگا۔
- Consumer
- Business Sentiment
- Investor Risk Taking
- Trade&Supply chain disruptions
- Travel spend cuts
- Decline in Consumer&Business sentiment
یہ سب US growth پر بھاری ہوں گے۔
Federal Reserve نے Corona Virus کے Financial Market پر خطرات سے نمٹنے کے لیے
Interest Rateکو 0.5% کم کیا۔
اسِ کے ساتھ Group of Seven Leading Nations نےDownside Risk کی Warningدی ہے۔
Corona Virus کے پھیلنے کی وجہ سے۔
FOMC کے ممبران نے یہ واضح کیا کہ US Economy کے Fundamentals کافی Strong ہیں مگر
Fast Spreading Virus کی وجہ سے Economy بہت Risk میں ہے۔
Global Financial Crisis کے حالات میں یہ Fed کی پہلی Emergency Rate Cut ہے۔
G7 Finance Ministers اور Central Bank Governors نے وعدہ کیا ہے کہ وہ
«All appropriate policy tools«کا سہارا لیں گے Economic Health کو بہتر کرنے کے لیے۔
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
عدنان رحما ن
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ