Confluence
مارکیٹ Mid Line Bollinger Bands کے اپر ہے .یہ 7 Feb کے Low اور 10 Feb کے High کی طرف گامزن ہے ،اس کے ساتھ ساتھ مسلسل 5 Bullish Candles بینڈ چکی ہے اور ان کا Volume بھی مسلسل بڑھتا جا رہا ہے .
یہ VSA Reversal کا setup بھی بن سکتا ہے ،اب Confluence پی نذر ڈالتے ہے
- Impulse Leg جس کا High اور Low 3 اور 7 Feb تھا . اس کی Golden Ratio می مارکیٹ ابھی ہے
- ساتھ ساتھ یہ G10 FX Option Expiries بھی 1.0955 BLN ہے
[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=_ICWx4X5Syc[/embedyt]