CFTC کی ریپورٹ

CFTC کی ریپورٹ

 

مندرجہ ذیل CFTC کی ریپورٹ کا خلاصہ ہے . یہ ڈیٹا CFTC کی آفیشل ویب سائٹ سے لے کر گرافیکل فارم  میں دکھایا جا رہا ہے . امید  ہے کہ آپ کو اس ڈیٹا کی سمجھ ہے گی . یاد رہے کہ CFTC  اپ کو مارکیٹ می اپنے players  کی پوزیشنز کا بتاتا ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں اور ان کی Net  Positions کیا ہیں .اپ  اپنی ٹریڈ  کو اس Analysis کے ساتھ Match کر کے بہتر ٹریڈنگ کر سکتے ہیں .

 

  • CANADIAN DOLLAR – CHICAGO MERCANTILE EXCHANGE

21-01-2020 سے دیکھا جا سکتاہے کہ Net Positions کا رجحان Long تھا . اور ابھی تک کوئی Short والا Scene  نظر نہیں آ رہا . اگر دیکھا جائے تو CAD فل حال  سب سے زیادہ Long ہے


SWISS FRANC – CHICAGO MERCANTILE EXCHANGE

مسلسل گرنے کے بعد اب SWISS FRANC – CHICAGO MERCANTILE EXCHANGE میں دیکھا جا سکتا ہے کہ slope اپر کی طرف گامزن ہے .ساتھ ہی سیسے کہ معلوم ہے ک مارکیٹ RISK OFF میں ہے تو یہ فنڈامنٹل بھی سہے ہے


BRITISH POUND STERLING – CHICAGO MERCANTILE EXCHANGE

BRITISH POUND STERLING – CHICAGO MERCANTILE EXCHANGE میں  NET Longs کے بعد اب مارکیٹ می رجحان NET SHORTS کی طرف ہے. یہ  اس ہفتے می GBP کی کمزوری کی طرف اشارہ ہے


 

JAPANESE YEN – CHICAGO MERCANTILE EXCHANGE
RISK OFF  کی وجہ سے بیلنس JPY کی NET LONGS کی طرف ہے . Technically بھی USDJPY  ایک double- top بنے ہوئے ہے .


EURO FX – CHICAGO MERCANTILE EXCHANGE

EURO ہے تو BELOW 0 ،   اور EURO کافی مومینٹم LOSE کر بیٹھا ہے


 

AUSTRALIAN DOLLAR – CHICAGO MERCANTILE EXCHANGE

اس سال کے شروع سای ہی AUSTRALIAN DOLLAR – CHICAGO MERCANTILE EXCHANGE اپر کی طرف گامزن تھی یانے NET Long زیادہ تہے . اب شاید مارکیٹ ایک ٹرننگ پائنٹ ف ہے جیسا کہ نظر ا ر ہے .


 

NEW ZEALAND DOLLAR – CHICAGO MERCANTILE EXCHANGE

مسلسل LOW بنانے کے بعد اب January سے NEW ZEALAND DOLLAR – CHICAGO MERCANTILE EXCHANGE نے NET Long کی طرف اپنا اشارہ کیا ہے .


 

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

عدنان رحمان

 Regional Market Analyst

Disclaimer: 

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ