US Retail Sales ہفتے کا اینڈ کافی انیٹریسٹنگ ہو گا – 14 فروری ٢٠٢٠

USD Core Retail Sales @ 6 :30 pm 

USD کی Core Retail Sales میں آٹو موبیلیس کو نکال کر باکی تمام سیلز کا ڈیٹا دیکھا جاتا ہے. عمومی طور پر اس کی values اگر پچھلی Actual سے بڑھی ہی ہے تو یہ اس Currency کے لئے بہتر ہے
نیچے چارٹ میں اس کا Historical data  آپ کے پیش خدمت ہے.دیکھا جا سکتا ہے کہ sept اور oct می کمی کے بعد اس میں خاص بہتری ای ہے اور یہ اپر کی طرف ہی گامزن ہے .2 period moving average بھی اپر کی سمت میں ہے سورس فوریکس فیکٹری 


USD Retail Sales @ 6 :30 pm 

USD کی Retail Sales میں  تمام سیلز کا ڈیٹا دیکھا جاتا ہے. عمومی طور پر اس کی values اگر پچھلی Actual سے بڑھی ہی ہے تو یہ اس Currency کے لئے بہتر ہے
نیچے چارٹ میں اس کا Historical data  آپ کے پیش خدمت ہے.اس ڈیٹا کو دیکھ ک پتا چلتا ہے کہ اگر ڈیٹا 0.3% سے اپر آیا یا 0.2% سے نیچے آیا تو یہ ڈیٹا Deviated ہو گا اور Traders کی نظر میں رہے گا . سورس فوریکس فیکٹری

اس کے ساتھ ساتھ دیکھا جا سکتا ہے اس اس نیوز کا اثرات چارٹ پے نظر آنا شرو ہیں جیسے کہ EURUSD جو کہ ایک Bearish Breakout of  Inside Bar بنا کہ Bollinger Band  کے نیچے levels میں ہے