New Home Sales کے چند حقائق

USA30, H1

نومبر میں ایک اندازے کے مطابق-1.1% کی کمی سے K697   (719K ) تھا ، اور اس کے بعد دسمبر میں امریکی گھر کی فروخت میں -0.4%کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اکتوبر کو بمقابلہK 705 ، بمقابلہK 710 یہ جولائی کے بعد سب سے کم قیمت ہے۔ پچھلے دسمبر میں فروخت کی شرح 564Kتھی۔ علاقائی طور پر ، شمال مشرق اور جنوب میں فروخت کم ہوئی ، اورMidwest اور مغرب میں اضافہ ہوا۔اور نومبر کے مہینے  (5.4 سے لگاتار) سے گھروں کی فراہمی 5.5 سے بڑھ کر 5.7 ہوگئی ہے-0.8% slide کے بعد median sales کی قیمتیں% 3.3 اضافے سے $ 320،900 ((330،800 سے لگاتار)  320،900 تک ہوگئی ہے۔ یہ نومبر میں% 4.0 y / y کے مقابلے میں% 0.5 y / y clip ہے (%7.2 y / y سے ترمیم شدہ)۔ فروخت میں کمی آنے کی وجہ سے نیچے طبقے کے لوگ پریشان حال ہیں۔ 2019 میں رہائشی امریکی معیشت کے لئے ایک اہم plus point تھا۔

امریکی مساوات بہت تیزی سے کم ہوئی ہیں ، جو عالمی بلندی پر stocksمیں اضافے کی لہرپھیلنے کے بعداور corona   وائرس کی بڑھتی ہوئی تحقیق کے مطابق ، global economic growth  میں کاروبار ٹھنڈےہونے کی تحقیق ہوئی ہے۔ USA100  کے کاروبارمیں9750پر 1.76% کمی آئی ہے۔اور USA500  میں3249پر  1.41% کمی آئی اورUSA30میں 28,586,پر 400 پوائنٹس نیچے آنے (1.4%) کمی آئی ہے۔  جمعہ کے روز سے 200 اوسط کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Stuart

                                                                                                                                 Market Analyst

Disclaimer: 

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ